sawgsm-forumpakistan
sawgsm-forumpakistan
sawgsm-forumpakistan
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

sawgsm-forumpakistan

ALL GSM SOLUTIONS FORUM
 
HomePortalGalleryLatest imagesRegisterLog in

 

 how to save ring tones ur cell phone

Go down 
AuthorMessage
hangten'''
SUPER ADMIN
SUPER ADMIN
hangten'''


Male
Number of posts : 767
Age : 46
Location : PAKISTAN
Registration date : 2007-06-23

how to save ring tones ur cell phone Empty
PostSubject: how to save ring tones ur cell phone   how to save ring tones ur cell phone Icon_minitime9/16/2007, 4:17 am

کیا آپ کا موبائل فون کسی صحرا کی مانند بنجر ہے؟ کیا آپ کے موبائل میں
تھکی ہوئی ڈیفالٹ رنگ ٹونز اور تین تصویروں کے علاوہ کچھ نہیں ہے؟ کیا آپ
کے پاس کمپیوٹر سے موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے والی کیبل بھی نہیں ہے؟
کوئی بات نہیں ۔ ابھی آپ کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ، بشرطیکہ آپ کے موبائل
میں WAP کی سہولت موجود ہو ۔ اگر آپ کے موبائل کے مینیو میں Web Services
کا آپشن موجود ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ویپ استعمال کر سکتے ہیں ۔


آپ جس کمپنی کی SIM استعمال کر رہے ہیں ان کی کسٹمر سروس سے رابطہ کر کے
اپنے موبائل پر WAP جاری کروائیے اور پھر اپنے موبائل میں ویب سروسز یا اس
سے متعلقہ جو بھی آئیکون موجود ہے اس میں جا کر درج ذیل ایڈریس لکھ کر GO
کر دیجیے ۔

[You must be registered and logged in to see this link.]

جب آپ انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو جائیں گے تو ایک صفحہ کھلے گا جس پر لکھا ہوگا
Welcome to iCheetah ۔ یہاں دیے گئے Links پر جا کر آپ اپنے موبائل میں
پاکستانی ، بھارتی ، انگریزی اور عربی Polyphonic Ringtones کے علاوہ
خوبصورت وال پیپرز بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

نوٹ: اس وقت پاکستان میں WAP کے لیے Telenor کا کنکشن سب سے سستا ہے ۔ ان
کے کنکشن پر ویپ کی سبسکرپشن کے کوئی چارجز نہیں لیے جاتے اور آپ ایک روپے
میں 100 کلوبائیٹ ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ یعنی اوسطاً بیس عدد رنگ
ٹونز یا وال پیپر ۔

ٹیلی نار پر WAP ایکٹیویٹ کرانے کے لیے ایک نئے Text Message میں WAP
MobileManufacturer MobileModel لکھ کر 131 پر بھیج دیجیے ۔ آپ کے موبائل
میں ویپ کی سیٹنگز ڈاؤن لوڈ ہو جائیں گی اور پھر آپ کسی بھی ویپ سائیٹ
مثلاً [You must be registered and logged in to see this link.] پر جا کر رنگ ٹونز
وغیرہ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے
_________________
[You must be registered and logged in to see this image.]


[You must be registered and logged in to see this link.]
Back to top Go down
http://www.sawgsm.forumotion.com
 
how to save ring tones ur cell phone
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» how to save wet cell phone
» MobTime Cell Phone Manager 2007 V6.3.0 "new
» motorola tones software L6 and L7 or motokarzr
» Excel Backup File Auto Save 7.0
» **~4rm my Cell~**

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
sawgsm-forumpakistan :: OFF/TOPIC ZONE-
Jump to: